January 2, 2025 3:20 PM

printer

برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں بھارت کے رِتوِک چودھری بولی پَلّی اور نیدر لینڈس کے روبن ہاس کی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئی ہے۔

Brisbane انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں بھارت کے رِتوِک چودھری بولی پَلّی اور نیدر لینڈس کے Robin Haase کی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئی ہے۔ اُنہیں آسٹریلیا کی جوڑی نے ایک گھنٹے اور پانچ منٹ کے کھیل میں چھ-چار اور چھ-دو سے ہرایا۔ Brisbane انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ ہے، جو آسٹریلیا میں Brisbane Queensland میں آؤٹ ڈور ہارڈ کورٹس پر کھیلا جاتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔