ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 31, 2024 10:05 AM

printer

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے Vivad سے وشواس اسکیم کی آخری تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع کردی ہے۔

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے، ’وِواد سے وِشواس اسکیم‘ کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 سے بڑھاکر اگلے برس 31 جنوری تک کردی ہے۔ اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع سے، ٹیکس دہندگان کو اسکیم میں مذکورہ قابل ادا رقم کو متعین کرنے کیلئے اضافی وقت ملے گا۔ اس سال کی بجٹ تقریر میں مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن نے ’وِواد سے وِشواس اسکیم‘ کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد انکم ٹیکس محکمے کے ساتھ ٹیکس دہندگان کے تنازعات کو حل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔