ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 2, 2025 2:59 PM

printer

برازیل کے Foz do Iguacu میں WTT Star Contender ٹیبل ٹینس کے مقابلے میں بھارت کی ڈبلز کی دو ٹیموں نے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔

برازیل کے Foz do Iguacu میں WTT Star Contender ٹیبل ٹینس کے مقابلے میں بھارت کی ڈبلز کی دو ٹیموں نے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔ مکسڈ ڈبل میں چوٹی کے کھلاڑی Manush Shah اور Diya Chitale فائنل میں پہنچے ہیں۔ انہوں نے سیمی فائنل میں چلی کے Nicolas Burgos اور Paulina Vega کو تین – صفر سے شکست دی۔

مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے چوٹی کے کھلاڑی Manav Thakkar اور Manush Shah بھی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے سنسنی خیز سیمی فائنل میں چینی Taipei کو پانچ – گیارہ، گیارہ – نو، گیارہ – چھ، آٹھ – گیارہ، گیارہ – پانچ سے ہرایا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔