برازیل کے شہر Rio de Jeneiro میں پولیس کے بڑے آپریشن میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 121 ہوگئی ہے، جن میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ریاستی حکام کے مطابق یہ کارروائی منگل کو شروع ہوئی تھی، جس میں 2 ہزار 500 سوِل اور فوجی پولیس اہلکار شامل تھے۔ یہ چھاپہ ریڈ کمانڈ نامی برازیل کے طاقتور جرائم پیشہ تنظیم کے خلاف بڑے پیمانے پر Crackdown کا حصہ تھا۔×
Site Admin | October 30, 2025 9:28 AM | Brazil Police
برازیل کے شہر Rio de Jeneiro میں پولیس کے بڑے آپریشن میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 121 ہوگئی ہے، جن میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔