برازیل کے سابق صدر Jair Bolsonaro کو فوجی بغاوت کی سازش کرنے اور ملک کی جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کی پاداش میں 27 سال سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برازیل کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ 2018 میں صدر کے طور پر منتخب ہونے والے Bolsonaro، 2022 کے انتخابات ہارنے کے بعد اقتدار پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش کرنے کے مجرم ہیں۔ عدالتِ عالیہ کے مطابق Bolsonaro کے جرائم میں فوجی بغاوت اور برازیل کی جمہوریت کو تشدد کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش شامل ہے۔×
Site Admin | September 12, 2025 9:32 AM | BOLSONARO SENTENCE
برازیل کے سابق صدر Jair Bolsonaro کو فوجی بغاوت کی سازش کرنے اور ملک کی جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کی پاداش میں 27 سال سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
