November 8, 2025 9:54 AM | India - COP 30

printer

برازیل میں، بھارت کے سفیر دنیش بھاٹیہ نے آب و ہوا کے تئیں بھارت کے عزم کو دوہرایا ہے۔

برازیل میں، بھارت کے سفیر دنیش بھاٹیہ نے آب و ہوا کے تئیں بھارت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک ایک پُر امید سب کی شمولیت والا، شفاف اور مساویانہ استحکام لانے کے مقصد سے، سبھی ملکوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

برازیل میں، Belem کے مقام پر اقوام متحدہ کی،  آب و ہوا سے متعلق کانفرنس COP 30 سے اظہار خیال کرتے ہوئے، جناب بھاٹیہ نے خاص طور پر کہا کہ پچھلی دہائی میں بھارت اپنی ترقی کی مہم کو، کم کاربن والے راستے پر لے جانے کے لیے لگاتار کام کرتا رہا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بھارت نے مقررہ وقت سے پہلے ہی آب و ہوا کے اپنے مقاصد پورے کر لیے ہیں۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔