بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے بھارت-بحرالکاہل خطے میں بحریہ سے متعلق صلاحیت سازی میں اضافے اور خطے پر مبنی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں بھارت-بحرالکاہل علاقائی مذاکرات سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بحری شعبے میں صلاحیت سازی ٹھوس ہونی چاہئے۔ بحری حکمت عملی، سفارتکاری اور اشتراک سے متعلق ملک کی سرکردہ بین الاقوامی کانفرنس میں 30 ملکوں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
Site Admin | October 28, 2025 9:30 PM
بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے بھارت-بحرالکاہل خطے میں بحریہ سے متعلق صلاحیت سازی میں اضافے اور خطے پر مبنی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے