August 29, 2025 10:06 PM

printer

بجلی کی وزارت نے سال-2024 کے دوران ریاستوں میں توانائی کی کارکردگی سے متعلق اشاریہ، اسٹیٹ اِنرجی Effiency اِنڈیکس، SEEI جاری کیا

بجلی کی وزارت نے سال-2024 کے دوران ریاستوں میں توانائی کی کارکردگی سے متعلق اشاریہ، اسٹیٹ اِنرجی Effiency اِنڈیکس، SEEI جاری کیا۔ یہ اشاریہ، ریاستی سطح پر ڈیٹا کی ادارہ جاتی نگرانی، توانائی کے فوٹ پرنٹ کے بندوبست کا ریکارڈ رکھنے، بہترین طریقہ کار کو فروغ دینے اور ریاستوں میں توانائی کی کارکردگی سے متعلق مقابلہ جاتی بہتری کو بڑھاوا دینے میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ اشاریئے کے مطابق سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریاستوں میں مہاراشٹر، آندھرا پردیش، آسام اور تریپورہ ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔