بایو فیچ انڈیا کا 17 واں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا، جو یکم ستمبر تک جاری رہے گا۔ یہ انعقاد گریٹر نوئیڈا کے انڈیا ایکسپو سینٹر اینڈ مارٹ میں ہوگا۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ اس انعقاد کے دوران شمال مشرقی خطے کی آرگینک ویلیو چین ڈیولپمنٹ مشن کے تحت شمال مشرقی خطے سے تعلق رکھنے والی 27 سے زیادہ زرعی پیداوار تنظیمیں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔ یہ تقریب، دنیا بھر سے نامیاتی پیداوار اُگانے والوں، خریداروں، کاروباریوں، پالیسی سازوں اور شراکت داروں کو یکجا کرے گی اور نامیاتی شعبے میں درپیش چیلنجوں اور امکانات پر تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گی۔
Site Admin | August 29, 2025 10:07 PM
بایو فیچ انڈیا کا 17 واں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا، جو یکم ستمبر تک جاری رہے گا۔
