June 16, 2025 9:43 AM

printer

باکسنگ میں بھارتی مکے باز نشانت دیو نے نیویارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں سپر ویلٹر ویٹ مقابلے میں Josue Silva کو 60-54 سے ہراکر اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا ہے۔

باکسنگ میں بھارتی مکے باز نشانت دیو نے نیویارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں سپر ویلٹر ویٹ مقابلے میں Josue Silva کو 60-54 سے ہراکر اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا ہے۔ 24 سالہ نشانت نے اِس سال جنوری میں اپنے پہلے میچ میں Alton Wiggins کے خلاف پہلے راؤنڈ میں جیت حاصل کی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔