ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 9:54 AM

printer

باوقار AXIOM-4 (Ax-4) مشن، کَل بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر 52 منٹ پر ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے بھیجا جائے گا۔ اِس تاریخی مشن کے تحت امریکہ، بھارت، پولینڈ اور ہنگری کے چار خلاء بازوں کو زمین کے قریب والے مدار LEO میں ایک 14 روزہ سائنسی مشن پر خلاء میں روانہ کیا جائے گا۔

ہمارے نامہ نگار نے خبر دی کہ ہے ان چار خلاء بازوں میں بھارت کے Subhanshu شکلا بھی شامل ہیں۔

شکلا، 1984 میں راکیش شرما کے مشن کے بعد، خلاء میں جانے والے دوسرے بھارتی خلاء باز ہوں گے۔ اس مشن کی بدولت، ناسا، اسرو اور دیگر بین الاقوامی خلائی ایجنسیوں کے درمیان ساجھیداری مزید مستحکم ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں