بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے آج عالمی آڈیو ویژئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹ Waves، 2025 کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جو پہلی مئی سے چار مئی تک ممبئی میں منعقد ہونے والی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اکشے کمار نے سمٹ کی ستائش کرتے ہوئے اسے ایک اہم قدم قرار دیا۔ انہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ اِس سمٹ سے تخلیق کاروں کیلئے عالمی سطح پر نہ صرف ایک بہترین موقع فراہم ہوگا، بلکہ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ثابت ہوگا، جس سے مستقبل میں تفریح کا عالمی منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا۔
Site Admin | March 25, 2025 9:53 PM
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے آج عالمی آڈیو ویژئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹ Waves، 2025 کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جو پہلی مئی سے چار مئی تک ممبئی میں منعقد ہونے والی ہے۔