February 24, 2025 2:20 PM

printer

باسکٹ بال میں بھارتی خواتین ٹیم نے دلّی میں جاری ساؤتھ ایشین جنوب ایشیائی باسکٹ بال ایسو سی ایشن چمپئن شپ میں نیپال کو 113-32  سے کراری شکست دی

باسکٹ بال میں، بھارتی خواتین کی ٹیم نے دلّی میں جاری ساؤتھ ایشیا باسکٹ بال ایسوسی ایشن چمپئن شپ کے اپنے افتتاحی میچ میں نیپال کو 113-32 سے کراری شکست دی۔ Sreekala Rani کی قیادت میں بھارت نے شروع سے ہی کھیل پر اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔ نیپال آج شام مالدیپ کا سامنا کرے گا، جبکہ بھارت کَل مالدیپ کے ساتھ کھیلے گا۔ لیگ مرحلے کے آخر میں چوٹی کی دو ٹیمیں بدھ کو فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔