ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 4:03 PM

printer

ای ڈی نے آمدنی سے زیادہ اثاثے اور غیر قانونی کانکنی سے وابستہ کیس کے سلسلے میں، ایل جے پی رام ولاس کے لیڈر ہلاس پانڈے کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔

انفورسمِنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے آمدنی سے زیادہ اثاثے اور غیر قانونی کانکنی سے وابستہ کیس کے سلسلے میں، قانون ساز کونسل کے سابق ممبر اور LJP رام ولاس کے لیڈر Hulas پانڈے کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔ ED نے پٹنہ اور بینگلورو میں واقع اُن کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔ تلاشی کی کارروائی کے دوران ED نے کئی قابل اعتراض دستاویز برآمد کئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔