ایمپلائیز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن، ESIC نے تاجروں اور ملازمین کے پروموشن کی رجسٹریشن SPREE-2025 اسکیم میں ایک مہینے کی توسیع کی ہے، تاکہ آجر ماضی سے متعلق ادائیگیوں کے بغیر اِس میں شامل ہوسکیں۔ لیبر اور روزگار کی وزارت نے کہا ہے کہ ایک مہینے کی اِس توسیع سے ESIC کو سبھی کو شامل کرنے اور عمل کو آسان بنانے میں تحریک ملے گی اور اِس سے ملک میں سماجی تحفظ کو وسعت ملے گی۔ SPREE اسکیم کو ESIC کارپوریشن کی 196 ویں میٹنگ میں منظور کیا گیا تھا اور اِس اسکیم پر اِس سال پہلی جولائی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ x
Site Admin | December 31, 2025 10:23 PM
ای ایس آئی سی نے تاجروں اور ملازمین کے پروموشن کی رجسٹریشن اسپری دو ہزار پچیس اسکیم میں ایک مہینے کی توسیع کی ہے