ایک وفائی جج نے کل ایک حکم جاری کرکے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاستی اور مقامی رہنماؤں کی خواہشات کے خلاف نیشنل گارڈ کے دستوں کو پورٹ لینڈ میں تعینات کرنے سے مستقل طور پر روک دیا ہے۔
امریکی ڈسٹرکٹ جج Kavin Immergut کا یہ فیصلہ امیگریشن حکام کے خلاف مظاہروں کو روکنے کے لئے جناب ٹرمپ کے فوجی طاقت کے استعمال کو مستقل طور پر روکنے والا یہ پہلا فیصلہ ہے۔