February 26, 2025 10:36 PM

printer

این ڈی اے، وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بہار کے آنے والے اسمبلی انتخابات لڑے گی: گری راج سنگھ

مرکزی وزیر اور BJP کے سینئر لیڈر گری راج سنگھ نے آج کہا ہے کہ NDA، وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بہار کے آنے والے اسمبلی انتخابات لڑے گی۔ مدھوبنی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ NDA کیلئے بہار میں قیادت کے تعلق سے کوئی تذبذب نہیں پایا جاتا۔ جناب سنگھ نے کہا کہ بہار کے عوام نے RJD کے سربراہ لالو پرساد کی حکمرانی کے ماڈل کو مسترد کردیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔