این سی ای آر ٹی نے آنے والے تعلیمی سال کے نصاب میں آٹھویں جماعت کے اردو کے مضمون میں فیلڈ مارشل Sam Manekshow کو، ساتویں جماعت کے اردو کے مضمون میں بریگیڈیئر محمد عثمان کو، اور آٹھویں جماعت کے انگریزی کے مضمون میں میجر سومناتھ شرما کو شامل کیا ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئے انتخاب کیے گئے اسباق کا مقصد طلباء کے اندر فرائض اور ہمت کو بڑھانا اور حوصلہ پیدا کرنا ہے۔ ان کی شمولیت سے طلباء نہ صرف بھارتی ملٹری کی تاریخ سے روسناش ہوں گے بلکہ لچک، ہمدردی، جذباتی ذہانت اور ملک کی تعمیر میں شراکت کی اہمیت کو بھی سمجھیں گے۔
Site Admin | August 7, 2025 9:38 PM
این سی ای آر ٹی نے آنے والے تعلیمی سال کے نصاب میں آٹھویں جماعت کے اردو کے مضمون میں فیلڈ مارشل Sam Manekshow کو، ساتویں جماعت کے اردو کے مضمون میں بریگیڈیئر محمد عثمان کو، اور آٹھویں جماعت کے انگریزی کے مضمون میں میجر سومناتھ شرما کو شامل کیا ہے