June 23, 2025 9:32 PM

printer

اینڈرسن تیندولکر کرکٹ ٹرافی میں بھارت کو Leeds میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن میزبان انگلینڈ پر مضبوط گرفت حاصل ہوگئی ہے

لیڈس کے ہیڈنگلے میں جاری انڈرسن – تندولکر کرکٹ ٹرافی کے چوتھے دن کے میچ میں بھارت نے میزبان انگلینڈ کے خلاف اب سے کچھ دیر قبل 6 وکٹ پر 336 رن بنا لیے ہیں۔
بھارت اس وقت 341 رنوں کی سبقت لیے ہوئے ہے جس میں کے ایل راہل اور رشبھ پنت کی شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔
اس سے پہلے انگلینڈ نے پہلی اننگز میں بھارت کے 471 رنوں کے جواب میں 465 رن بنائے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔