June 25, 2025 9:46 AM

printer

اینڈرسن-تندولکر کرکٹ ٹرافی میں، انگلینڈ نے بھارت کو پانچ وکٹ سے ہراکر پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل کرلی ہے

ٹیسٹ کرکٹ میں لیڈس کے Headingley میں جاری اینڈرسن۔تیندولکر کرکٹ ٹرافی کے شروعاتی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔

انگلینڈ نے 371 رن کے نشانے کے لیے کھیلتے ہوئے  گذشتہ روز ٹیسٹ میچ کے آخری دن 5 وکٹ کے نقصان پر 373 رن بناکر جیت حاصل کی۔ ٹیسٹ میچ کی تاریخ میں یہ اب تک کے سب سے بڑے نشانوں کے تعاقب میں سے ایک تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔