کرکٹ میں بھارت نے اولڈ ٹریفرڈ میں اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میں انگلینڈ کو ڈرا پر روک کر سیریز کو برقرار رکھا ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ سے زیادہ سیشنز تک بلے بازی کی اور چار وکٹ پر 425 رن بنا کر کھیل ڈرا پر ختم کیا۔
Site Admin | July 28, 2025 10:18 AM | Cricket 4th Test Drwan
اینڈرسن – تندولکر ٹرافی کا چوتھا ٹیسٹ، بھارت اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز طور پر میچ ڈرا کرنے کامیاب رہا۔
