November 19, 2025 10:01 AM | ED - AL Falah Chairman

printer

اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے الفلاح گروپ کے چیئرمین جواد احمد صدیقی کو، کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام کے قانون کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے الفلاح گروپ کے چیئرپرسن جواد احمد صدیقی کو منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق ایکٹ 2000 کے تحت گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری ایک انفورسمینٹ کیس انفارمیشن رپورٹ سے متعلق جاری جانچ کے دوران الفلاح گروپ کے دفاتر پر مارے گئے چھاپے میں حاصل شدہ شواہد کے تجزیہ اور مکمل تفتیش کے بعد عمل میں آئی ہے۔ ED نے کَل دلّی میں، 19 مقامات پر تلاش کی کارروائی انجام دی تھی، جس میں الفلاح یونیورسٹی کے دفاتر اور الفلاح گروپ کے اہم افراد کی رہائش گاہیں شامل تھیں۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ جرائم سے بڑی رقم حاصل کی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔