ایف آئی ڈی ای شطرنج عالمی کپ2025 کا دوسرا راؤنڈ آج سے گوا میں شروع ہوگیا۔ اِس میں 17 بھارتی کھلاڑی مقابلہ آرائی کریں گے۔ اِس سے پہلے چوٹی کے 50 کھلاڑی، جن میں آٹھ بھارتی کھلاڑی بھی شامل ہیں، کو پہلے راؤنڈ سے استثنیٰ قرار دیا گیا۔ اِس دوران 9 بھارتی شطرنج کھلاڑیوں نے پہلے راؤنڈ کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی ہے۔ اِس راؤنڈ میں عالمی چمپئن اور اعلیٰ درجہ بندی کے حامل ڈی گوکیش اور ارجن Erigaisi اور آر پرگیہ نند جیسے سرکردہ بھارتی کھلاڑی واپسی کر رہے ہیں۔ فی الوقت عالمی چمپئن ڈی گوکیش اور سال 2024 کے جونیئر عالمی چمپئن Kazybek Nogerbek کے درمیان میچ جاری ہے۔
Site Admin | November 4, 2025 9:39 PM
ایف آئی ڈی ای شطرنج عالمی کپ2025 کا دوسرا راؤنڈ آج سے گوا میں شروع ہوگیا۔ اِس میں 17 بھارتی کھلاڑی مقابلہ آرائی کریں گے