چنئی کے ایگمور میں مردوں کے FIH ہاکی جونیئر ورلڈ کپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں بھارت آج روایتی حریف بیلجئیم کا سامنا کرے گا۔ ہاکی کوچ PR Sreejesh کی ٹیم نے راؤنڈ روبن مرحلے میں، اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے Chile کو سات-صفر، Oman کو سترہ-صفر اور سوئٹزر لینڈ کو پانچ-صفر سے ہرایا۔ لیکن بیلجئیم کے خلاف اُن کا اصل امتحان ہوگا۔
Site Admin | December 5, 2025 2:04 PM
ایف آئی ایچ ہاکی کے مردوں کے جونیئر عالمی کپ2025 میں آج چنئی میں کوارٹر فائنل میں بھارت کا مقابلہ بیلجئم سے ہوگا