ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے 2024-25 سیزن میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے بھوبنیشور Leg کا دوسرا میچ جیت لیا ہے۔ آج شام اس نے بھارت کو پینالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے شکست دے کر دو اہم پوائنٹس حاصل کیے۔ بھارت نے میچ کو برابری پر ختم کرکے کم سے کم ایک پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ایسا نہیں کرسکا۔ بھارتی ٹیم کا اگلا مقابلہ 18 فروری کو اسپین سے ہوگا۔ مردوں کی ٹیم کا مقابلہ فی الحال اِسی مقام پر اسپین کے ساتھ جاری ہے۔
Site Admin | February 16, 2025 9:34 PM
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے 2024-25 سیزن میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے بھوبنیشور Leg کا دوسرا میچ جیت لیا ہے