FIH ہاکی پرولیگ میں بھارتی مردوں کی ٹیم آج شام نیدرلینڈس میں Amstelveen کےWagenes ہاکی اسٹیڈیم میں ارجنٹینا سے کھیلے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ بھارت فی الحال چوتھے مقام پر ہے اور اس کے پاس 11گیمز سے 15 پوائنٹس ہیں۔ اس سے پہلے کل دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا تھا، جس میں بھارت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود تین چار سے ہار گیاتھا۔×
Site Admin | June 12, 2025 3:15 PM
ایف آئی ایچ ہاکی پرولیگ میں بھارتی مردوں کی ٹیم آج شام نیدرلینڈس میں ایمسٹیلوین کے ویگینس ہاکی اسٹیڈیم میں ارجنٹینا سے کھیلے گی۔
