ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 27, 2025 3:43 PM

printer

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گلویر سنگھ نے دوڑ میں سونے کا تمغہ ، جبکہ سروِن سیباسٹین نے بھارت کو مردوں کے بیس کلومیٹر ریس والک میں کانسے کا تمغہ دلایا۔

جنوبی کوریا کے Gumi میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں Gulveer Singh نے دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے، جبکہ Servin Sebasthiyan نے بھارت کو مردوں کے 20 کلومیٹر Race Walk میں کانسے کا تمغہ دلایا۔ انہوں نے ایک گھنٹہ 21 منٹ اور 13 اعشاریہ چھ سیکنڈ میں اپنی Walk مکمل کی۔ چین کے Wang Zhaozhao نے سونے کا تمغہ، جبکہ جاپان کے Kento Yoshikawa نے چاندی کا تمغہ جیتا۔ ایک اور بھارتی ایتھلیٹ اَمِت پانچویں مقام پر رہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں