ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 21, 2025 9:35 AM | Cricket

printer

ایشیا کپ T-20 کرکٹ میں، آج دبئی میں سُپر فور مرحلے کے دوسرے مقابلے میں بھارت کا سامنا پاکستان سے ہوگا۔

ایشیا کپ T-20 کرکٹ میں، آج دبئی میں سُپر فور مرحلے کے دوسرے مقابلے میں بھارت کا سامنا پاکستان سے ہوگا۔

یہ مقابلہ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ دوسری مرتبہ ہوگا، جب دونوں ٹیمیں مدِّ مقابل ہوں گی۔ گزشتہ ہفتے گروپ اسٹیج میں ہونے والے مقابلے میں بھارت نے پاکستان پر سات وکٹوں سے بڑی جیت حاصل کی تھی۔

حالانکہ، آج ہونے والا مقابلہ خصوصی توجہ کا حامل ہے، کیونکہ یہ سُپر فور مرحلے میں ہو رہا ہے اور فاتح ٹیم فائنل کے ایک قدم اور آگے پہنچ جائے گی۔×