ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں بہار کے راج گیر اسپورٹس کامپلیکس اسٹیڈیم میں کل شام بھارت اور کوریا کے درمیان سُپر 4 مرحلے کا دوسرا میچ برابری پر ختم ہوا۔ میچ برابری پر ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک-ایک پوائنٹ دیا گیا۔
سُپر 4 مرحلے کے اگلے میچ میں، بھارت کا مقابلہ اب ملیشیا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام ساڑھے سات بجے راج گیر میں کھیلا جائے گا۔×