September 4, 2025 9:37 PM

printer

ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ میں راجگیر کے مقام پر بھارت نے ملیشیا کو چار کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا

ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ میں راجگیر بین الاقوامی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سوپر فور کے ایک میچ میں بھارت نے ملیشیا کو چار کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا ہے۔ پہلے ہاف کے بعد بھارت نے ملیشیا پر اپنا کنٹرول ثابت کردیا۔ شروعاتی ناکامیوں کے بعد بھارت نے ملیشیا کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ من پریت سنگھ، سُکھ جیت سنگھ اور Shilanand Lakhra نے ٹیم کیلئے گول کئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔