September 6, 2025 9:35 PM

printer

ایشیا کپ ہاکی میں سوپر فور اسٹیج کے جاری ایک میچ میں بھارت نے چین پر صفر کے مقابلے 7 گول کی سبقت حاصل کر لی ہے

راجگیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ کے تحت بھارت اور چین کے درمیان سپرفور مرحلے کا مقابلہ جاری ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت نے چین پر صفر کے مقابلے 7 گول سے سبقت حاصل کرلی تھی۔ بھارتی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ سپر فور مرحلے میں سر فہرست ہے۔سپرفور کے ایک دیگر مقابلے میں آج شام کوریا نے ملیشیا کو تین کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔