ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 26, 2025 9:54 PM

printer

ایشیا کپ کرکٹ میں دبئی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان سُپر فور مرحلے کا مقابلہ جاری ہے

آج دبئی میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے اٹھارھویں میچ میں بھارت نے اب سے کچھ پہلے تک 15اوورس میں3 وکٹ پر 150رن بنالئے تھے۔اس سے پہلے سری لنکا نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹورنامنٹ کے لحاظ سے یہ میچ اُتنا اہم نہیں ہے کیونکہ اتوار کے روز فائنل کھیلنے والی ٹیموں کا پہلے ہی فیصلہ ہوچکا ہے۔ اتوار کے روز بھارت اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔