ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 21, 2025 9:45 PM

printer

ایشیا کپ کرکٹ میں، بھارت نے دوبئی میں، سُپرفور کے ایک دلچسپ میچ میں ٹاس جیتا اور پاکستان کے خلاف گیند بازی کا فیصلہ کیا

ورلڈ ایشیا کپ کے سُپر فور کا ایک میچ، بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری ہے۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے 14 اوورز میں 3 وکٹ پر 115 رن بنا لئے تھے۔اِس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے اَرش دیپ اور ہرشت رانا کی جگہ جسپریت بُمرا اور ورون چکرورتی کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں بھی دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حسن نواز اور خوشدل شاہ کی جگہ، فہیم اشرف اور حسین طلعت کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔