ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 21, 2025 2:59 PM

printer

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج شام دوبئی میں سُپر فور مرحلے میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج دوبئی میں سُپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ اِس ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں دوسری بار آمنے سامنے ہوں گی۔ اِس سے قبل، بھارت نے گروپ مرحلے میں پاکستان کو سات وکٹ سے کراری شکست دی تھی۔ اِدھر بیڈمنٹن میں آج Shenzhen کے مقام پر چائنا ماسٹرس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز فائنل میں سَتوِک سائیراج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی عالمی چمپئن جوڑی سے ہونے والا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔