ایشیائی کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیاء کپ 2025 آج سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ آج صبح دبئی کے ICC اکیڈمی گراؤنڈ میں Ayush Mhatre کی کپتانی میں بھارت اور میزبان متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے سے شروع ہوگا۔ نو عمر سرکردہ بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریہ ونشی بھی بھارتی ٹیم میں شامل ہیں۔ اتوار کے روز بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔×
Site Admin | December 12, 2025 9:56 AM | Cricket - U -19 Aisa Cup
ایشیائی کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیاء کپ 2025 آج سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے۔