ایشیائی شیئر بازاروں میں ملے جلے رجحان کے تناظر میں اندرون ملک شیئر بازاروں میں دوپہر کے کاروبار میں معمولی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سنسیکس 225 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 83 ہزار 834 پر آگیا جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 61 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 25 ہزار 577 پر آگیا۔x
Site Admin | June 30, 2025 3:10 PM
ایشیائی شیئر بازاروں میں ملے جلے رجحان کے تناظر میں اندرون ملک شیئر بازاروں میں دوپہر کے کاروبار میں معمولی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔
