ایشیا کپ ہاکی کے سپر 4 مرحلے کے میچ آج سے بہار کے راجگیرمیں کھیلے جائیں گے۔ بھارت، چین، ملیشیا اور جنوبی کوریا اِس راؤنڈ کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکے ہیں۔ سپر 4 راؤنڈ میں، یہ سبھی ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ ایک۔ایک میچ کھیلیں گے۔ سپر4 کی سرکردہ دو ٹیمیں فائنل میچ کھیلیں گی۔ باقی دو ٹیمیں درجہ بندی میں تیسرے یا چوتھے مقام کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔x
Site Admin | September 3, 2025 9:50 AM | Hockey Asia Cup
ایشیاء کپ ہاکی کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے آج سے بہار کے راج گیر میں کھیلے جائیں گے۔
