بھارت کے سکیورٹیز اور ایکسچینج بورڈ SEBI نے آج کہا ہے کہ اُن تمام رجسٹرڈ intermediaries کیلئے، جو سرمایہ کاروں سے فنڈز وصول کرتے ہیں، UPI پیمنٹ کا ایک نیا نظام وضع کیا ہے تاکہ سکیورٹی کی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کیلئے تحفظ اور مالیاتی شفافیت کو فروغ دیا جاسکے۔ ممبئی میں آج SEBI کے سربراہ Tuhin Kanta پانڈے نے اعلان کیا کہ UPI پیمنٹ کے اِس نظام پر، پہلی اکتوبر 2025 سے عمل ہوگا۔ x
Site Admin | June 11, 2025 11:14 PM
ایس ای بی آئی نے یو پی آئی پیمنٹ کا ایک نیا نظام وضع کیا ہے