ایسوسی ایشن آف انڈسٹریز اینڈ انسٹی ٹیوشنز نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں چاروں لیبر ضابطوں کی تعریف کی گئی ہے۔ تنظیم کے قومی صدر ایس کے شرما نے اس فیصلے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ یہ حکومت کے محنت سے متعلق ایک جدید، شفاف اور منصفانہ ڈھانچہ تعمیر کرنے کے بصیرت افروز عزم کی عکاسی کرتا ہے۔×
Site Admin | November 25, 2025 9:45 AM | LABOUR LETTER-PM
ایسوسی ایشن آف انڈسٹریز اینڈ انسٹی ٹیوشنز نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں چاروں لیبر ضابطوں کی تعریف کی گئی ہے۔