ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس اراگچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام پر کوئی نامناسب دباؤ قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اِس طرح کے دباؤ سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ جناب اراگچی نے یہ بات بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ Rafael Grossi کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ایران کے وزیرِ خارجہ نے زور دے کر کہا کہ ایران مسلسل تکنیکی تعاون اور سفارتکاری پر عمل پیرا ہے۔ x
Site Admin | September 20, 2025 3:06 PM
ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس اراگچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام پر کوئی نامناسب دباؤ قبول نہیں کرے گا