مغربی ایشیاء میں کشیدہ صورتحال کو فوری طور پر بہتر بنانے کے ایک اقدام کے تحت ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی آج جنیوا میں جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق 3 یوروپی ملکوں کے وزارتی وفد ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی معاملے پر بات چیت کرنے سے قبل جنیوا میں جرمنی کے مستقل مشن میں یوروپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار Kaja Kallas سے ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف روس نے کہا ہے کہ ایران میں سرکار کی تبدیلی ناقابل قبول ہوگی۔x
Site Admin | June 20, 2025 2:26 PM
ایران کے وزیرخارجہ، مغربی ایشیا میں صورتحال میں کشیدگی کو کم کرنے کے مقصد سے جنیوا میں، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ نیوکلیئر پر بات چیت کریں گے
