September 25, 2025 3:13 PM

printer

ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کو بتایا کہ اُن کا ملک نیوکلیائی ہتھیار بنانے یا انہیں باہر سے حاصل کرنے کی کوشش نہیں کررہا ہے

ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کو بتایا کہ اُن کا ملک نیوکلیائی ہتھیار بنانے یا انہیں باہر سے حاصل کرنے کی کوشش نہیں کررہا ہے۔ صدر Pezeshkian نے کہاکہ تین یوروپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی طرف سے ایران کے خلاف اقوامِ متحدہ کی پابندیاں دوبارہ لگائے جانے کی کوششیں ناجائز اور غیرقانونی ہیں۔ یہ تینوں ممالک 2015 کے ایران نیوکلیائی سمجھوتے کے فریق ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔