ایران کے حکام نے گذشتہ برسوں میں سب سے بڑے حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے اس بدامنی کا الزام دہشت گردوں پر عائد کرتے ہوئے نظام حکمرانی کے تحفظ کا عہد کیا ہے۔ ملک بھر سے تشدد کی تازہ رپورٹیں ہیں اگرچہ انٹرنیٹ خدمات معطل ہونے کی وجہ سے اس بدامنی کا مکمل طور پر جائزہ لینا مشکل ہے۔
Site Admin | January 11, 2026 3:24 PM
ایران کے حکام نے گذشتہ برسوں میں سب سے بڑے حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے