ایران کے اوّل نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے، تو ایران امریکہ کے ساتھ براہِ راست ایٹمی بات چیت کیلئے تیار ہے۔ مقامی اطلاعات کے مطابق ایران دونوں فریقوں کے مفادات کے تحفظ کی خاطر برابری کی بنیاد پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔
جناب عارف نے کہا کہ ایران کسی بھی طرح مذاکرات کا مخالف نہیں ہے، لیکن وہ ایسی بات چیت میں حصہ نہیں لے گا، جس میں صرف امریکہ کی منشا کو مسلط کیا جائے۔
Site Admin | August 13, 2025 2:45 PM
ایران کے اوّل نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے، تو ایران امریکہ کے ساتھ براہِ راست ایٹمی بات چیت کیلئے تیار ہے
