ایران کے، جلا وطن شہزادے رضا پہلوی نے احتجاج کے دوران انٹرنیٹ اور مواصلات کو بند کرنے پر ایران سرکار کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے سبھی یوروپی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے عوام کی حمایت کرنے اور وہاں کی سرکار کو ذمہ دار ٹھہرانے کیلئے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کا ساتھ دیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب رضا پہلوی نے مظاہرین کی حمایت کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔×
Site Admin | January 9, 2026 9:57 AM | IRAN INTERNET SHUTDOWN
ایران کے، جلا وطن شہزادے رضا پہلوی نے احتجاج کے دوران انٹرنیٹ اور مواصلات کو بند کرنے پر ایران سرکار کی مذمت کی ہے۔