ایران نے فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے اُس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف حملے میں روس نے ایران کے فوجی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔ ایران کے وزارتِ خارجہ کے ترجمان Esmaeil Baghaei نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کے حکام کی جانب سے باربار ایسے بے بنیاد اور غلط الزامات عائد کیا جانا غیر ذمہ دارانہ امر ہے۔
Site Admin | March 8, 2025 9:44 PM
ایران نے فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے اُس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف حملے میں روس نے ایران کے فوجی ہتھیار استعمال کئے ہیں