March 8, 2025 10:56 AM

printer

ایران میں جاری چھٹی ایشیائی خواتین کبڈّی چیمپئن شپ میں آج دوپہر تہران میں، دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ فائنل میں میزبان ایران سے ہوگا

ایران میں جاری چھٹی ایشیائی خواتین کبڈّی چیمپئن شپ میں آج دوپہر تہران میں، دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ فائنل میں میزبان ایران سے ہوگا۔ میچ دوپہر بارہ بجے شروع ہوگا۔  اس سے پہلے کل شام پہلے سمی فائنل میں بھارت نے نیپال کو چھپّن-اٹھارہ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ اس دوران ایران نے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو اکتالیس-اٹھارہ سے ہرایا۔

بھارت کی خواتین ٹیم دفاعی چیمپئن ہے۔ اس نے پچھلی چیمپئن شپ کے فائنل میں جمہوریہ کوریا کو ہرایا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔