ایران میں بھارتی سفارتخانے نے بھارتی باشندوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ سفر سے متعلق یہ ایڈوائزری پچھلے کچھ ہفتوں سے خطے میں بڑھتی سکیورٹی تشویش کے تناظر میں جاری کی گئی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں سفارتخانے نے بھارتی باشندوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران کا غیر ضروری سفر کرنے سے قبل موجودہ صورتحال کے بارے میں بہت دھیان سے غور کریں۔ سفارتخانے نے تازہ علاقائی صورتحال کی نگرانی کرنے اور بھارتی حکام کے ذریعے اپ ڈیٹڈ ایڈوائزری پر عمل کیے جانے کا بھی مشورہ دیا ہے۔x
Site Admin | July 16, 2025 2:49 PM
ایران میں بھارتی سفارتخانے نے بھارتی باشندوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔