June 28, 2025 2:52 PM

printer

ایران میں، آج اسلامی انقلابی گارڈ کور IRGC کے کمانڈروں، فوجیوں، نیوکلیائی سائنس دانوں اور شہریوں کے لیے جنازے کی سرکاری تقریب منعقد کی گئی، جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔

ایران میں، آج اسلامی انقلابی گارڈ کور IRGC کے کمانڈروں، فوجیوں، نیوکلیائی سائنس دانوں اور شہریوں کے لیے جنازے کی سرکاری تقریب منعقد کی گئی، جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔

راجدھانی تہران میں آزادی Street پر ہزاروں سوگوار جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے 60 شہریوں کے جنازے میں شریک ہونے کے لیے پہنچے۔

اسرائیلی دفاعی افواج کی جارحیت کے نتیجے میں ایران کے IRGC کے سربراہ Hossein Salimi،  ایرو اسپیس فورس کے ایک کمانڈر، ایک اعلیٰ جنرل اور دیگر ہلاک ہوئے ہیں۔