ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2025 3:13 PM

printer

ایران اُس گفتگو سے الگ ہوگیا ہے، جو واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایٹمی معاملے پر ہورہی تھی۔

ایران اُس گفتگو سے الگ ہوگیا ہے، جو واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایٹمی معاملے پر ہورہی تھی۔ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت ختم ہوگئی ہے کیونکہ اسرائیل کے شدید فوجی حملے کے بعد تہران کے ایٹمی پروگرام کا کوئی مطلب نہیں رہا ہے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بات چیت اور اسرئیل کو ایران کے علاقے کو نشانہ بنانے کی اجازت دینا ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ اِس سے پہلے ایران نے الزام لگایا تھا کہ اسرائیل نے امریکہ کی ملی بھگت سے یہ حملہ کیا ہے، جبکہ امریکہ نے اِس الزام کو غلط قرار دیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں